زندگی اپنے معانی اور لطاÙت Ú©Ú¾Ùˆ Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’ اور اÙسے مادی دولت کمانے Ú©ÛŒ بے ÛÙ†Ú¯Ù… دوڑ سمجھ لیا گیا ÛÛ’
دنیا بھر میں آپ Ú©Ûیں بھی Ú†Ù„Û’ جائیں انسان کومایوسیوں، اÙداسیوں اور Ø+سرتوں Ù†Û’ گھیرے میں Ù„Û’ رکھا ÛÛ’Û” انسان Ú©Ùˆ کوئی بھی بڑی سے بڑی کامیابی چند دن سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø®ÙˆØ´ÛŒ اور اطمینان Ù†Ûیں دے پا رÛی۔ مقابلے Ú©ÛŒ دنیا میں ÙˆÙÛ Ø¬ÛŒØª کر بھی Ûارا Ûوا اور تھکا تھکا سا دکھائی دیتا ÛÛ’Û” مسائل Ø+Ù„ Ûونے Ú©Û’ بعد بھی نئے نام سے آن Ø+اضر Ûوتے Ûیں، غم اور تکلیÙیں نام اور مقام بدل بدل کر اÙس پر Ø+Ù…Ù„Û Ø§Ù“ ٓورÛوتی Ûیں Ú©Û Ø§Ù† سے جان چھڑانا مشکل ÛÙˆ جاتا ÛÛ’Û”
زندگی اپنے معانی اور لطاÙت Ú©Ú¾Ùˆ Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’ اور اÙسے مادی دولت کمانے Ú©ÛŒ بے ÛÙ†Ú¯Ù… دوڑ سمجھ لیا گیا ÛÛ’ جس کا اختتام سوچے بغیر ÛÛŒ رÙتار Ú©Ùˆ اور تیز کیا جارÛا ÛÛ’ اور جذبوں Ú©Ùˆ اور Ù…Ûمیز کیا جا رÛا Ûے۔چیزوں Ú©Û’ Ø+صول کوکامیابی گردانا جاتا ÛÛ’ اور اس عمل میں اپنے لوگوں، رشتوں اور تعلقات کوبھی Ûار دینے سے بھی گریز Ù†Ûیں کیا جاتا۔ انسان اتنا مصرو٠ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ùسے دوسروں Ú©Û’ لئے تو کیا اپنے لئے بھی وقت Ù†Ûیں Ù…Ù„ØªØ§Û”Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©Ù…Ø§Ù†Û’ØŒØ¬Ø¯ÛŒØ¯ سے جدید دکھانے اور اعلیٰ سے اعلیٰ بنانے Ú©ÛŒ دوڑ Ù†Û’ Ùرد Ú©ÛŒ ذات میں مصنوعی پن اس قدر بھر دیا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ø·Ø+ÛŒ زندگی جینا اس کا مقدر بن گیا ÛÛ’Û”
ڈپریشن:کامیابی میں سب سے بڑی رکاوٹ
تØ+ریر : پرÙیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے اقتباس